پاکستان
02 دسمبر ، 2013

ہنگوڈرون حملے کی فرانزک رپورٹ مل گئی،آئی جی خیبرپختونخوا

ہنگوڈرون حملے کی فرانزک رپورٹ مل گئی،آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور…آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ ہنگوڈرون حملے کی فرانزک رپورٹ مل گئی،آئی جی کے پی کے نے کہا کہ رپورٹ میں ڈرون حملہ ثابت ہوگیاہے۔ ناصر درانی کا مزید کہنا تھا کہ دفترخارجہ سے معلومات کیلئے سوالنامہ بھیجا گیا ہے،اس مرحلے پر تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ نہیں کرسکتے۔

مزید خبریں :