05 دسمبر ، 2013
کراچی…ایم ڈی کراچی واٹربورڈقطب الدین شیخ نے کہا ہے کہ کل سے کراچی میں پانی فراہم نہیں کیاجاسکتا،کے ای ایس سی نے واٹر بورڈ کی بجلی کاٹ دی۔کراچی واٹربورڈ کے ترجمان کے مطابق صبح 8بجے سے کراچی واٹربورڈ کی بجلی منقطع ہے۔کراچی واٹربورڈ اورکے ای ایس سی کے درمیان واجبات کی جنگ دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔