06 دسمبر ، 2013
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لیاقت آبادٹاوٴن کے سابق ناظم حافظ اسامہ قادری کے اغوا کے واقعے پراظہار مذمت کیا ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے مطابق شہر میں جاری ٹارگٹڈآپریشن کے دوران متعدد کارکنان کو لاپتاکیاجاچکاہے، جن کا تاحال کچھ علم نہیں ہے۔ رابطہ کمیٹی نے اسامہ قادری کی جلداز جلدبازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔