پاکستان
07 دسمبر ، 2013

تاریخ کے سب سے پرامن انتخابات تھے، ترجمان حکومت بلوچستان

تاریخ کے سب سے پرامن انتخابات تھے، ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ… حکومتِ بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج بلوچستان میں منعقدہونے والے بلدیاتی انتخابات صوبے کی تاریخ کے سب سے پرامن انتخابات تھے، ترجمان نے مزید کہا کہ صوبے میں تشدد کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، کسی کی ہلاکت ،شدید زخمی ہونے یا اغوا کا بھی کوئی ایک واقعہ پیش نہیں آیا، بلدیاتی انتخابات کے دوران معمول کے جھگڑوں میں 32افراد معمولی زخمی ہوئے۔

مزید خبریں :