کھیل
11 دسمبر ، 2013

ویمن ورلڈکپ کبڈی سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست

ویمن ورلڈکپ کبڈی سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست

بھٹنڈہ…ویمن کبڈی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی ہے،بھارت کے شہر میں ہونے والے اس مقابلے میں تماشائیوں کی کافی تعداد موجود تھی،تاہم خواتین کی پاکستانی کبڈی ٹیم اپنے روایتی حریف سے سیمی فائنل میں شکست کھا گئی۔

مزید خبریں :