کھیل
27 مارچ ، 2012

سپر 8ٹی ٹوئنٹی کپ:آج فیصل آبا وولز کراچی زیبراز کے مدمقابل

 سپر 8ٹی ٹوئنٹی کپ:آج فیصل آبا وولز کراچی زیبراز کے مدمقابل

راولپنڈی…سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ میں فیصل آباد وولز کا مقابلہ کراچی زیبراز سے اور لاہور لائنز پشاور پینتھر کے مدمقابل ہوگی جیو سوپر دونوں میچز براہ راست نشر کرے گا۔راولپنڈی میں جاری ٹورنامنٹ کے تیسرے روز فیصل آباد وولز کی ٹیم کراچی زیبراز کا مقابلہ کرے گی،فیصل آباد کی ٹیم پہلے میچ میں کامیابی کے بعد دو پوائنٹ حاصل کرچکی ہے جبکہ کراچی زیبراز کی ٹیم کے پاس کوئی پوائنٹ نہیں ہے، دوسرا میچ لاہور لائنز اور پشاور پینتھر کی ٹیموں کے درمیان ہوگا، دونوں میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جائیں گے۔

مزید خبریں :