دلچسپ و عجیب
15 دسمبر ، 2013

نوجوان اسٹریٹ آرٹسٹ کا شعبدہ بازی کا منفرد اور دلچسپ مظاہرہ

نوجوان اسٹریٹ آرٹسٹ کا شعبدہ بازی کا منفرد اور دلچسپ مظاہرہ

سان تیاگو…کچھ لو گو ں کو ہر کام الگ انداز میں کر نے کو شو ق ہو تا ہے جیسے کہ اس نو جوان اسٹریٹ شعبدے باز کوہے، ذرا دیکھئے تواس باصلاحیت نوجوان نے اپنی بے مثال مہارت کو بروئے کارلاکر بیک وقت کئی گیندوں کو اپنے ہاتھوں سے اُچھال کرتوازن کا انوکھا اور حیرت انگیزمظاہرہ پیش کیا۔اس تما م عمل کے دوران اس اسٹریٹ جگلرنے نہ صرف انتہائی شاندار تکنیک اور ضبط و پائیداری سے شعبدے بازی دکھائی بلکہ ایک بار بھی گیند ہاتھ سے نیچے نہیں گرنے دی،کیوں مہارت ہو تو پھر ایسی۔

مزید خبریں :