پاکستان
16 دسمبر ، 2013

لاہور: مظاہرین کا علامہ ناصر کی میت کے ہمراہ گورنر ہاؤس پر دھرنا

لاہور: مظاہرین کا علامہ ناصر کی میت کے ہمراہ گورنر ہاؤس پر دھرنا

لاہور…لاہور میں مظاہرین کاعلامہ ناصرعباس کی میت کے ہمراہ گورنر ہاوٴس کے سامنے کئی گھنٹوں سے دھرنا جاری ہے جس کے باعث گورنر ہاوٴس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو توڑاجائے اور قاتلوں کو فوری طورپر گرفتار کیا جائے۔ رہنمامجلس وحدت مسلمین علامہ ابو ذر مہدوی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے کسی نمایندے نے ابھی تک رابطہ نہیں کیا، جو فیصلہ مانیں گے میدان میں مانیں گے۔

مزید خبریں :