پاکستان
17 دسمبر ، 2013

کراچی: لانڈھی میں 2 بسوں میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 2زخمی

کراچی: لانڈھی میں 2 بسوں میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 2زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں 2 بسوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :