پاکستان
17 دسمبر ، 2013

لودھراں :دھند سے 2ٹریفک حادثات ،ایک شخص ہلاک ،3زخمی

لودھراں :دھند سے 2ٹریفک حادثات ،ایک شخص ہلاک ،3زخمی

لودھراں…لودھراں خانیوال روڈ پر دھند سے پیش آنے والے دو حادثات میں ایک شخص ہلاک، 3زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لودھراں خانیوال روڈ پر دھند کے باعث پیش آنے والے دو مختلف ٹریفک کے حادثات میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والے کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :