پاکستان
17 دسمبر ، 2013

کراچی:لانڈھی جیل سے فرار ہونے والا بھارتی قیدی گرفتار

کراچی:لانڈھی جیل سے فرار ہونے والا بھارتی قیدی گرفتار

کراچی…کراچی میں پولیس نے لانڈھی جیل سے فرار ہونے والے بھارتی قیدی کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق لانڈھی جیل سے فرار ہونے والے بھارتی قیدی کو پی آئی بی کالونی سے گرفتار کیا گیا۔بھارتی قیدی کشور بھگوان بھائی فروری میں لانڈھی جیل سے فرار ہوگیا تھا۔

مزید خبریں :