پاکستان
17 دسمبر ، 2013

شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

میرعلی…شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی عیسوڑی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ذرائع نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میز علی عیسوڑی کے علاقے سے جب سیکیورٹی فورسز کاقافلے گزر رہا تھا تو نامعلوم افراد نے دھماکا کردیا۔دھماکا ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا تاہم اس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :