پاکستان
18 دسمبر ، 2013

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد…الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق 26 سے 29 دسمبر تک کاغذات نامزدگی جمع ہوں گیجبکہ یکم جنوری سے 5 جنوری تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 6 جنوری سے 7 جنوری تک اپیلیں دائر ہوسکیں گی اورامیدواروں کی حتمی فہرست 13 جنوری کو جاری کی جائے گی۔

مزید خبریں :