پاکستان
18 دسمبر ، 2013

لاہور:پرواز میں تاخیر پرمسافروں کا ایئرپورٹ پر ہنگامہ

لاہور:پرواز میں تاخیر پرمسافروں کا ایئرپورٹ پر ہنگامہ

لاہور…لاہور اےئرپورٹ پر دہلی جانے والی پی آئی اے کی پرواز 6 گھنٹے تاخیر کے باوجود روانہ نہ ہوسکی ۔پرواز میں تاخیر کے باعث مسافروں نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی۔

مزید خبریں :