پاکستان
18 دسمبر ، 2013

الیکشن کمیشن نے سندھ میں تقرری و تبادلوں پر پابندی لگادی

الیکشن کمیشن نے سندھ میں تقرری و تبادلوں پر پابندی لگادی

اسلام آباد…الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں تقرری و تبادلوں پر پابندی لگادی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ میں تقرری و تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ سندھ کے لیے انتخابات کے حوالے سے ضابطہ اخلاق بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :