19 دسمبر ، 2013
پشاور…پشاور میں کوہاٹ روڈ پر دھماکا ہوا ہے،پولیس کے مطابق یہ دھماکا کوہاٹ روڈ پیرانو کلی میں ہوا ہے ،واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔