28 دسمبر ، 2013
لاہور …پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا چھ روزہ عمل مکمل ہوگیا،صرف لاہور ضلع میں 14991 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کا چھ روزہ عمل مکمل، ہو گیا ہے۔ اس دوران لاہور ضلع میں 14ہزار 991 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ جمع کرائے گئے کاغذات میں ایک ہزار ،522چیئرمین اور وائس چیئرمین اور عام نشستوں کے لئے768امیدواروں کے کاغذات شامل ہیں، جبکہ نوجوانوں نے ایک ہزار 1خواتین اور کسانوں نیایک ہزار 574 کاغذات جمع کرائے۔