پاکستان
29 مارچ ، 2012

شیخوپورہ :طالبہ سے زیادتی کے مقدمے میں 3 ملزمان گرفتار

 شیخوپورہ :طالبہ سے زیادتی کے مقدمے میں 3 ملزمان گرفتار

شیخوپورہ ... شیخوپورہ میں پولیس نے چھاپہ مار کر فرسٹ ائیر کی طالبہ سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار کر لیے پولیس کے مطابق فرسٹ ائیر کی طالبہ نادیہ سے پولیس اہلکاروں کی ذیادتی کیس میں سپریم کورٹ کی ہدائیت پر شیخوپورہ پولیس کے انسپکٹر ریاض عباس کی قیادت میں پولیس نے چھاپہ مار کرملزموں کو جنڈیالہ شیر خان روڈ پر واقع ایک ڈیرے سے گرفتار کر لیا۔تینوں ملزمان پولیس اہلکار بتائے جاتے ہیں۔

مزید خبریں :