28 دسمبر ، 2013
پشاور…پشاور میں فائرنگ سے ایک پولیو ورکر جاں بحق،جبکہ دو زخمی ہوگئے زخمیوں میں ایک خاتون ورکر بھی شامل ہے پشاور کے علاقے متنی میں اسپتال میں واقع پولیو سینٹر میں نامعلوم مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے ایک پولیو ورکر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔زخمی پولیو ورکرز ،لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل میں منتقل کردیئے گئے۔