پاکستان
29 دسمبر ، 2013

سندھ بلدیاتی انتخابات ،کاغذات نامزدگی کیلئے رات 12 بجے تک تو سیع

سندھ بلدیاتی انتخابات ،کاغذات نامزدگی کیلئے رات 12 بجے تک تو سیع

کراچی…بلدیاتی انتخابات کے لئے سندھ میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں رات 12 بجے تک تو سیع کر دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت شام 4 بجے سے بڑھا کر رات 12 بجے کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل سندھ بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت دفتری اوقات کے مطابق آج شام 4 بجے تک تھا۔

مزید خبریں :