پاکستان
29 مارچ ، 2012

بالائی علاقوں میں موسم صاف ہوگیا، شمالی بلوچستان میں ہلکی بارش

بالائی علاقوں میں موسم صاف ہوگیا، شمالی بلوچستان میں ہلکی بارش

اسلام آباد… گلگت بلتستان میں موسم صاف ہے ،شمالی بلوچستان کے کچھ شہروں میں ہلکی بارش ہو رہی ہے ،غذر میں گزشتہ روز کی بارش اور برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا ہے ،استور میں بھی موسم صاف ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں تاہم رابطہ سڑکیں اب بھی بند ہیں۔ اسکردو شہراور بالائی علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے۔ ادھر مالاکنڈ ڈویژن میں رابطہ سڑکیں کھول دی گئی ہیں ،ہزارہ اور کشمیر میں بھی موسم صاف ہوگیا ہے ۔

مزید خبریں :