پاکستان
29 مارچ ، 2012

بصیر پور: گھریلو جھگڑے پر نواسے نے نانا ،نانی سمیت 4 افراد قتل کر دیئے

بصیرپور… بصیرپور میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنے نانا نانی، ماموں اور خالہ کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق گاوٴں پھولاں تولی میں طارق سعید نے گھریلو جھگڑے پر غصے میں آ کر فائرنگ کر دی، جس سے اس کے نانا مظفر شاہ، نانی تاج بی بی، خالہ مہوش اور ماموں عباس موقع پر ہلاک ہو گئے۔پولیس نے لاشوں کوقبضے میں لے کر ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید خبریں :