پاکستان
03 جنوری ، 2014

نواز شریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے، مولانا سمیع الحق

نواز شریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے، مولانا سمیع الحق

اسلام آباد…جمعیت علمائے اسلام (س) کے رہنما مولانا سمیع الحق نے کہا ہے نوازشریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے لیکن چاہتے ہیں کہ طالبان ہتھیار رکھ دیں اور جنگ بند کردیں، یہ تو مضحکہ خیز بات ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ”جرگا“ میں سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق نے مزید کہا کہ میں قوم سے کہتا ہوں کہ اتنی بڑی توقعات نہ رکھیں۔

مزید خبریں :