پاکستان
03 جنوری ، 2014

اقتدار ملا مگر اختیار نہیں، سابق وزیراعظم گیلانی

اقتدار ملا مگر اختیار نہیں، سابق وزیراعظم گیلانی

ملتان…سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انہیں اعلیٰ ترین منصب یعنی اقتدار ملا لیکن اختیار نہیں۔ انہوں نے یہ بات جیونیوزکے پروگرام ”ایک دن جیوکے ساتھ “ کے میزبان سہیل وڑائچ سے کہی۔یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ آدھی اسپیس جوڈیشری باقی فوج لے گئی، برا بھلا ہمیں کہا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کے اغوا کے بارے میں اب تک کوئی ثبوت نہیں ملا، انتخابات میں دھاندلی کی شکایت سبھی کو ہے۔

مزید خبریں :