04 جنوری ، 2014
لاہور…لاہورکے علاقے شاہدرہ میں خاوند نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق تیزاب سے خاتون کا چہرہ جھلس گیا۔ تیزاب سے متاثرہ خاتون کو فوری طور پر میواسپتال منتقل کیا گیا ہے۔