04 جنوری ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے حیدری میں شاپنگ سینٹر کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں حیدری میں واقع شاپنگ سینٹر کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔