پاکستان
05 جنوری ، 2014

پشاور :چار سدہ روڈ پر بم دھماکا،جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور :چار سدہ روڈ پر بم دھماکا،جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور …پشاور میں چار سدہ روڈ پر بم دھماکا ہو اہے ،ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر روانہ کردی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا چار سدہ روڈ پر کھیتوں میں ہوا،جسسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق بم دیسی ساختہ تھا۔ کھیتوں کے مالک کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی۔

مزید خبریں :