06 جنوری ، 2014
حیدرآباد… ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ایاز لطیف پلیجو کے گھر پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم بھی ایم کیو ایم کے وفد کے ہمراہ ہیں۔ رابطہ کمیٹی کے اراکین میں کنور نوید جمیل، وسیم اختر، زبیراحمد خان شامل ہیں۔