پاکستان
06 جنوری ، 2014

پشاور:نصیراللہ بابراسپتال میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور:نصیراللہ بابراسپتال میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور…پشاورکے اسپتال میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابقفائرنگ کا واقعہ کوہاٹ روڈپر واقع نصیراللہ بابراسپتال میں پیش آیا۔اسپتال انتظامیہ نے فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہل کارکے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے ۔

مزید خبریں :