11 جنوری ، 2014
کراچی…ڈاوٴیونیورسٹی کے تحت پیر 11 ربیع الاول کوہونے والے پرچے ملتوی کردیے گئے ۔رجسٹرار کا کہنا ہے کہ ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔