14 جنوری ، 2014
لاہور…عیدمیلادالنبی کے موقع پر لاہور میں 21توپوں کی سلامی ،عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر فورٹریس اسٹیڈیم لاہور میں پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے 21 توپوں کی سلامی دی۔