پاکستان
14 جنوری ، 2014

پشاور،ریگی میں پل کے قریب دھماکا،پولیس اہلکارجاں بحق

پشاور،ریگی میں پل کے قریب دھماکا،پولیس اہلکارجاں بحق

پشاور…پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں پل کے قریب دھماکے میں پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا ہے، پولیس کے مطابق جاں بحق پولیس اہل کار گشت پر تھا۔ ایس ایس پی آپریشن کا کہنا ہے کہ دھماکا پل کے قریب نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔دھماکے کی جگہ سے 2 بم بھی برآمد ہوئے ہیں، پانچ پانچ کلو کے وزنی ان دو بموں کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :