پاکستان
14 جنوری ، 2014

پاک پتن:ڈاکووٴں کو پناہ دینے کے الزام پر سب انسپکٹرلائن حاضر

پاک پتن:ڈاکووٴں کو پناہ دینے کے الزام پر سب انسپکٹرلائن حاضر

پاک پتن …پاک پتن میں ڈاکووٴں کو پناہ دینے کے الزام پر سب انسپکٹر کو لائن حاضر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاک پتن میں سب انسپکٹر پر تین ڈاکووٴں کو گھر میں پناہ دینے کے الزام میں ڈی پی او نے معطل کرکے لائن حاضر کردیا ۔

مزید خبریں :