پاکستان
17 جنوری ، 2014

کراچی:گورنر بلوچستان کے بیٹے کی درخواست ضمانت منظور

کراچی:گورنر بلوچستان کے بیٹے کی درخواست ضمانت منظور

کراچی…کراچی میں ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے سابق گورنر بلوچستان کے بیٹے فبیہان مگسی سمیت دو ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ایڈیشنل سینشن جج جنوبی نے سابق گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی کے بیٹے فبیہان مگسی اور اس کے ساتھی اورنگزیب کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے ملزمان کی ایک ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور کی ۔ ملزمان پر درخشاں تھانے کی حدود میں نجی سیکیورٹی کمپنی کے گارڈ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا الزام ہے۔

مزید خبریں :