دلچسپ و عجیب
21 جنوری ، 2014

برف سے بنا ہوٹل جہاں کی ہر چیز برف سے بنی ہو ئی ہیں

برف سے بنا ہوٹل جہاں کی ہر چیز برف سے بنی ہو ئی ہیں

اسٹاک ہوم…برف سے بنے دیو ہیگل مجسمے تو دنیا بھر میں بنا ئے جا تے ہیں لیکن سوئیڈن کے قصبے Jukkasjarvi میں ایک ایسا ہو ٹل بھی ہے جسے مکمل طور پر بر ف سے تیا ر کیا گیا ہے۔اس بر فیلے ہو ٹل کی تیاری میں 40 ہزا ر ٹن بر ف استعما ل کی گئی ہے جہاں سونے اوربیٹھنے کیلئے چا روں طرف صرف برف ہی برف ہے۔یہ دلچسپ ہو ٹل ہر سا ل دسمبرسے اپریل تک لو گو ں کے لئے کھولا جا تا ہے جہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد آکر لطف اندوز ہو تی ہے۔واضح رہے کہ یہ دنیا کا پہلا بر فیلا ہوٹل ہے اور اس سے متا ثر ہو کر ہی جاپان،کینیڈا اور دنیا کے دیگر ممالک میں بھی اس طرزکے ہوٹل تعمیر کیے گئے۔

مزید خبریں :