انٹرٹینمنٹ
01 فروری ، 2014

ہالی ووڈ کی سنسنی سے بھرپورتھرل فلم” گرینڈپیانو“ کانیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی سنسنی سے بھرپورتھرل فلم” گرینڈپیانو“ کانیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ …ہالی ووڈ کی سنسنی سے بھرپورتھرل فلم” گرینڈپیانو“ کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ہالی ووڈ اداکارالیجا ووڈ کی سنسنی اور تھرل سے بھرپورفلم”گرینڈ پیانو“کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔اس فلم کی کہانی کنسرٹس میں پیانوبجانے والے ایسے باصلاحیت نوجوان میوزیشن کے گرِد گھومتی ہے جسے ایک نامعلوم شخص قتل کی دھمکیاں دیتا ہے،جن کی یہ نوجوان شدید ذہنی دباوٴکا شکار ہو جاتا ہے۔پل پل موت کے خوف میں مبتلا نوجوان کا کرداراداکار الیجا جارڈن ووڈ نے ادا کیا ہے۔ تھرل ،ڈرامہ اور سسپنس سے بھرپوریہ فلم 7مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبریں :