پاکستان
04 فروری ، 2014

پشاور:کوچہ رسالدار کے ہوٹل میں دھماکا، متعدد زخمی،ہلاکتوں کا خدشہ

پشاور:کوچہ رسالدار کے ہوٹل میں دھماکا، متعدد زخمی،ہلاکتوں کا خدشہ

پشاور…پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق قصہ خوانی بازار کے پیچھے واقع کوچہ رسالدار میں ایک ہوٹل میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے ہر جانب دھواں ہی دھواں پھیل گیا جبکہ دھماکا ہوتے ہی پورا علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا۔ واقعے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں زخمیوں کو اسپتال پہنچانے اور ملبے سے زخمیوں کو ڈھونڈنے میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں :