07 فروری ، 2014
سوچی…روسی شہر سوچی میں ونٹراولمپکس2014ء کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا۔سوچی میں ونٹراولمپکس2014ء میں اسکیئرمحمدکریم ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔پاکستان دوسری مرتبہ ونٹر اولمپکس میں شرکت کررہا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔