دلچسپ و عجیب
08 فروری ، 2014

برطانیہ میں سوئیٹر بننے والا روبوٹ تیار

برطانیہ میں سوئیٹر بننے والا روبوٹ تیار

لندن…ایک وقت تھا کہ نانی اور دادی سوئیٹر بن کر پہنایا کرتی تھیں، پر وقت بدلا اور انداز بھی، اسی لیے برطانوی نوجوان نے ایسا روبوٹ تیار کرلیا ہے جو یہ مشکل کام چند گھنٹوں میں کردے گا۔ یہ روبوٹ صرف 4سے 5گھنٹوں میں اون سے اسکارف اور سوئیٹر تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ خاتون کی شکل کا یہ روبوٹ اپنے اندر نصب سسٹم اور سینسرز کے تحت کام کرتا ہے۔ جس کام میں پہلے دن اور مہینے لگتے تھے اب اس روبوٹ کی بدولت وہ کام گھنٹوں میں ہوجائے گا۔

مزید خبریں :