صحت و سائنس
08 فروری ، 2014

لیڈی ہیلتھ ورکرزکاکوئٹہ سمیت 5اضلاع میں پولیومہم کابائیکاٹ

لیڈی ہیلتھ ورکرزکاکوئٹہ سمیت 5اضلاع میں پولیومہم کابائیکاٹ

کوئٹہ…بلوچستان کی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کوئٹہ سمیت 5اضلاع میں انسدادپولیومہم کے بائیکاٹ کااعلان کردیا۔لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا ہے کہ 7ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے جس کی وجہ سے ،10فروری سے شروع ہونے والی مہم کا بائیکاٹ کریں گے۔ اس حوالے سے نیشنل پروگرام ایمپلائز یونین کا بھی موٴقف ہے کہ ساڑھے 6ہزار لیڈی ہیلتھ ورکز کو 7ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی۔

مزید خبریں :