پاکستان
11 فروری ، 2014

رحیم یار خان:36قطرکی گیس لائن سے پنجاب کو گیس بحال

رحیم یار خان:36قطرکی گیس لائن سے پنجاب کو گیس بحال

رحیم یار خان …رحیم یار خان کے قریب تباہ ہونیوالی36قطرکی گیس پائپ لائن سے پنجاب کو گیس کی فراہمی بحال کر دی گئی۔سوئی ناردرن حکام کے مطابق پنجاب میں گھریلوصارفین کیلئے گیس پریشرمیں بہتری آگئی ہے تاہم صنعتی اور کمرشل شعبے کوگیس کی فراہمی اب بھی بند ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ صنعتوں اورکمرشل گیس کی بحالی میں24سے36گھنٹے مزیدلگیں گے۔ سوئی ناردرن نے لائنوں کے نقصان کاتخمینہ لگانے کیلئے2کمیٹیاں بنادی ہیں۔

مزید خبریں :