دنیا
13 فروری ، 2014

جنوبی کوریا میں ہزاروں جوڑوں کی اجتماعی شادی

جنوبی کوریا میں ہزاروں جوڑوں کی اجتماعی شادی

سیوٴل…جنوبی کوریا میں ہزاروں افراد نے بیک وقت زندگی بھر ساتھ رہنے کا عہد نبھایا۔ دارالحکومت سیوٴل کے یونیفیکشن چرچ میں اس خوبصورت تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ اجتماعی شادی کی تقریب میں والدین اور قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی۔ ڈھائی ہزار افراد نے ایک ساتھ زندگی گزارنے کا عہد نبھایا تو چرچ میں ہر طرف خوشیآں بکھر گئیں ۔

مزید خبریں :