پاکستان
18 فروری ، 2014

اوگر اچیئرمین تقرری کیس : گیلانی اور راجہ پرویز احتساب عدالت میں پیش

اوگر اچیئرمین تقرری کیس : گیلانی اور راجہ پرویز احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد…اوگر اچیئرمین تقرری کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔احتساب عدالت کے باہر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہردورمیں عدالتوں کا سامنا کیا،ملک کو آئین دیا اور اس کو بحال بھی کیا،ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں۔سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف بھی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

مزید خبریں :