صحت و سائنس
19 فروری ، 2014

لاہور :ایم کے آر ایف اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹیڈیز کے تحت سیمینار

لاہور :ایم کے آر ایف اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹیڈیز کے تحت سیمینار

لاہور…لاہور میں میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹیڈیز کے زیر اہتمام ملکی آبادی اور مجموعی صحت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے سیمینار میں خواتین کے مسائل،بچوں کی صحت اور خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق امور پر اظہار خیال کیا گیا اور ان مسائل کے حل کے لئے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پاپولیشن کی جانب سے ترتیب د یا گیا شماریاتی نظام متعلق اداروں میں متعارف کرانے کے بارے میں آگاہی دی گئی۔انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر عبدالباسط خان کا کہنا تھا کہ اس نظام کے تحت در پیش مشکلات کو دور کرنے میں مدد ملے گی۔

مزید خبریں :