22 فروری ، 2014
کیف…یوکرین کے صدر وکٹر یانوکووچ نے کہا ہے کہ نہ استعفیٰ دوں گا نہ ملک چھوڑوں گا۔صدر وکٹر یانوکووچ کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں حالیہ ہنگامے حکومت گرانے کی سازش ہیں، اپوزیشن ملک میں فاشسٹ انقلاب لانا چاہتی ہے۔