دنیا
28 فروری ، 2014

آکسفورڈ ڈکیتیوں کی وجہ سے بدنام، وارداتوں میں 90فی صداضافہ

آکسفورڈ ڈکیتیوں کی وجہ سے بدنام، وارداتوں میں 90فی صداضافہ

آکسفورڈ…تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے مشہور برطانیہ کا شہر آکسفورڈاب ڈکیتیوں کے حوالے سے بدنام ہورہاہے۔ شہر میں ڈکیتیوں کی تعداد میں اچانک 90 فی صد اضافہ ہوگیاہے جس میں کئی پاکستانی دکاندار بھی لٹے ہیں۔ نوبت یہ آگئی ہے کہ دکانداراس خطرے سے دوچارہیں کہ کب انکی باری آئیگی تاہم پچھلے چند ماہ میں صرف 9 افرادکوحراست میں لیا گیا اور ان میں سے بھی 6 پرالزام عائدکیاجاسکا۔

مزید خبریں :