دنیا
28 فروری ، 2014

تھائی لینڈ :اسکول بس کوحادثہ،13بچوں سمیت 15افراد ہلاک

 تھائی لینڈ :اسکول بس کوحادثہ،13بچوں سمیت 15افراد ہلاک

تائی پے …تھائی لینڈ میں اسکول بس حادثے میں 13 طلبا اور اساتذہ ہلاک ہوگئے۔تھائی پولیس کے مطابق طلبا کی سیاحتی بس مشرقی تھائی لینڈ جارہی تھی ، کہ بس قابو سے باہر ہوگئی اور سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکر اگئی، بس حادثے میں 2 اساتذہ سمیت 15 افراد ہلاک ہوئے۔بس میں ا0 سے 15 سال کی عمر کے طلبا سوار تھے ، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے تلاش شروع کردی ۔

مزید خبریں :