پاکستان
28 فروری ، 2014

باقی دنیا پاک صاف ہے، گند صرف پارلیمنٹیرینز میں ہے؟ فضل الرحمان

باقی دنیا پاک صاف ہے، گند صرف پارلیمنٹیرینز میں ہے؟ فضل الرحمان

اسلام آباد…جمشید دستی کے الزامات پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کیا ساری دنیا پاک صاف ہے، گند صرف پارلمنٹیرنز میں ہے؟ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں سیاست دانوں کی جعلی ٹیپس بھی سامنے آئیں گی۔

مزید خبریں :