28 فروری ، 2014
پشاور…پشاور میں صحت کا انصاف پروگرام کا پانچواں مرحلہ کل شروع ہوگا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق صحت کا انصاف پروگرام کے پانچویں مرحلے کے موقع پر پشاورمیں کل سرکاری اورنجی پرائمری اسکولز بند رہیں گے جبکہ کل پشاورمیں موٹرسائیکل چلانے پر بھی پاپندی ہوگی۔