28 فروری ، 2014
کراچی…سنی تحریک پاکستان کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث قوتیں نظریہ پاکستان کی باغی ہیں۔ ثروت اعجاز قادری نے مزید کہا کہ عوام اہل سنت بانیان پاکستان کی اولاد اور ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔